Service 1

MAIN SERVICES

 خصوصی خدمات

(A) Chaman Custom clearance,Transit clearance & all over  Pakistan Transportation Services.

(B) Wesh gumrak clearance & kandhar Gumrak clearance & all over Afghanistan Transportation Services.

 

۔الف۔  چمن کسٹم کلیرنس،ٹرانزٹ کلیرنس اور تمام پاکستان میں ٹرانسپورٹیشین سروسز دستیاب یے۔

۔ب۔  ویش گمرک کلیرنس کندھار گمرک کلیرنس اور تمام افغانستان میں ٹرانسپورتیشن سروسز دستیاب ہے۔

Service 2

TRANSPORTATION

بزریعہ گاڈی مال کی نقل و حرکت کے خدمات

Each & every Business City of Pakistan & Afghansiatn can carry out all kind of Transportation with ease & responsibility.

پاکستان اور افغانستان کے ہر تجارتی شہر تک ٹرانسپورٹیشن سروسز کی رسائی آسانی اور زمداری سے دستیاب ہے۔

Service 3

DOOR to DOOR

اول منزل سے اخری منزل تک مال کی رسائی

anywhere in Pakistan & Afghanistan from 1st destination to final destination all kind of custom clearance transit clearance & transportation services provide quickly & easily.

پہلی منزل سے اخری منزل تک پاکستان اور افغانستان میں کہیں بھی ہرطرح کی کسٹم کلیرنس ٹرانزٹ کلیرنس اور ٹرانسپورٹیشن کی خدمات تیزی اور اسانی سے  فراہم کرسکتے ہیں۔

Service 4

PROJECT CLEARANCE

PROJECT CLEARANCE SERVICES

ٹھیکے پہ ایک نرخ کی خدمات 

 

 

۔الف۔  کسٹم کلیرنس،ٹرانزٹ کلیرنس اور ٹرانسپورٹیشن کے کام میں ایک نرخ اور ہر قسم کے مقابلے کے نرخ میں سروسز دستیاب ہے

SERVICES 5

FACILITATION SERVICES

مصلحت اور حکمت کی خدمات

 

 

۔الف۔  تجارت سے منسلک ہر قسم کے محکمے میں تحقیق دلیل اور قوی تعلق کی بنیاد پہ بہترین خدمات سر انجام دے سکتے ہیں۔

 

۔ب۔  تاجر برادری اور محکمے کے درمیان بہترین پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔

SERVICES 6

GOVERNMENT CONTRACTOR

               سرکاری ٹھیکداری کے خدمات

 

ہر قسم کی سرکاری ٹھیکے مثلا کنسٹرکشن اسٹیشنری سامان کھیلوں کی سامان  مشنری سامان اور الیکٹریکل اور سینٹری سامان اشیا خورد نوش اور عام  آرڈر کی فراہمی کرتے ہیں

Contraction & other

GOVERNMENT CONTRACTOR