About Company

Leading MCC custom services, transit trade services, transportation services & other investment company of Chaman, FS gate, Quetta and all over Bluchistan & Pakistan.

For More Detail Visit Services & Investment.

کمپنی کے بارے میں

چمن باب دوستی، کوئٹہ اور پورے بلوچستان اور پاکستان میں ایم سی سی کسٹم سروسز، ٹرانزٹ ٹریڈ سروسز، ٹرانسپورٹ سروسز اور دیگر سرمایہ کاری کی معروف کمپنی۔

مزید تفصیلات کےلیے سروسز اور انوسٹمنٹ دیکھیے

اسلام علیکم!سب کیلے نیک تمناؤں کے دعا گو ہے۔ میں عمران خان انٹرپرائزز کا مالک ہونے کیساتھ ساتھ ایک تجارتی کارکن بھی ہوں۔ مالک ہونے کے ناطے میں اپنی کمپنی کی کوئی تعریف نہیں کرنا چاہتا مگر اتنا ضرور کہونگا کے ہماری کمپنی کا پروگریس اور سروسز کا اندازہ ویب سائٹ میں کمپلیٹڈ پروجیکٹ اور کرنٹ پروجیکٹ سے لگایا جاسکتا ہے۔اور تجارتی کارکن کے ناطے میرا موقف یہ ہے کے ہمیشہ کسی کام کے نظام کیلے بھاگ دوڑ اور کوشش کرنا چاہے کیوں کے نظام صحیح چلنے سے ہی عوام کو اجتماعی سہولت اور فائدہ ہوتا ہے۔اسی لیے علاقے کی تاجر برادری کیلے ہر وقت ہر مسلے میں بھرپور خدمت کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہوں جس سے میں مجھے تسلی اور سکون بھی بہت ملتا ہے اور تجارتی نظام میں بھی روکاوٹیں اور مشکلات کم اور ختم ہوتے رہتے ہیں۔علاقے میں تاجر برادری کیلے میری خدمات کسی سے چھپی نہیں ہے اور میری فیسبک آئی ڈی اور ویب سائٹ میں ایونٹس سے بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے۔

C.E.O

I am CEO of Imran Khan enterprises & as well as also a trade Activist.
As a CEO I will not give any praise to my company but I will say that the progress & services of my company can be judged by the completed & current projects of the website.
And my stance as a trade activist is always that struggle for system because if any system run properly it does bring collective convenience and benefit for the people That is why always I try my best to help business community in every issue which gives me a lot of comfort & also reduces barriers & difficulties in legal trade system.
My struggle for business community are not hidden from anyone. My efforts can be guessed by my Facebook ID and website’s events. THANKS
Imran khan kakar  00923218055550

Events